وزیرآباد، باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی
پیر 26 مئی 2025 16:53
(جاری ہے)
ریسکیو زرائع کے مطابق ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے منی بس ڈیوائڈر لائن پر چڑھ گئی اور بے قابو ہو کر الٹ گئی۔
حادثہ کے باعث ایک شخص ہلاک جبکہ سات سالہ بچہ رافع اور پچاس سالہ عارف شدید زخمی ہو گیا۔ حادثہ میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت محمد طارق کے نام سے ہوئی۔ اطلاع کے مطابق بس ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمی عارف کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔\378وزیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

نواحی موضع منظور آباد میں آوارہ کتوں نے حملہ کر کے 11 سالہ بچے کو شدیدزخمی کردیا

عید کے موقع پر تین مختلف واقعات میں دریائے چناب میں ڈوب کر 4 نوجوان جاں بحق

خدمت خلق اللّٰہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے ، صدر انجمن بہبود مریضاں

پی ایم اے ضلع وزورآباد کے لئے نوجوان ڈاکٹرز کی رجسٹریشن کا آ غاز کر دیا گیا ہے ، جنرل سیکریٹری

وزیرآباد،آج کے دن پاکستان دنیا کے افق پر اسلامی ایٹمی قوت بن کر ابھرا،پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمدکا یوم ..

وزیرآباد، باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

افواج پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا،بگم طلعت شوکت چیمہ

بھارت کو نہ صرف عسکری محاذ پر شکست دی بلکہ اسے سیز فائر کی بھیک مانگنے پر مجبور کردیا،آر پی او گوجرانوالہ

وزیرآباد ، شہر کے لئے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 8 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں،مشیر وزیر اعلی پنجاب

وزیرآباد ،بلدیاتی انتخابات میں عوامی اعتماد کے حامل کارکنو ں کو میدان میں اتاریں گے،سابق ایم این اے ..

بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی تو دندان شکن جواب دیں گے،راجہ پرویز اشرف

وزیرآباد ،بھارت نے جنگ مسلط کی تو دندان شکن جواب دیا جائے گا، قوم حکومت اور افواج پاکستان متحد ہیں، راجہ ..
وزیر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو نوازا گیا جبکہ عوام کو چاروں طرف سے گھیر کر مارا گیا ہے
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق