ژوب میں کالے شیشوں والی گاڈیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

بدھ 9 جنوری 2019 16:53

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2019ء) پولیس نے موجودہ حالات کے پیش نظر ژوب میں کالے شیشوں والی گاڈیوں کے خلاف کریک ڈاون جاری رکھا ہے، ایس ڈی پی او غفور خان کی سربراہی میں ایس ایچ او ژوب سعید احمد بمعہ پولیس پارٹی 15 کے انچارج اختر گل نے کاروائی کرتے ہوئے متعدد گاڑیوں کے کالے شیشے اتار دئیے ٹریفک انچارج عبدالرشید نے برموقع گاڑیوں کو چالان کیا۔

(جاری ہے)

چیکنگ کے دوران ایک شخص کی تلاشی لینے سے 113 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کیا گیا ،مزید کاروائی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں