دودھ دہی میں ملاوٹ کرنیوالوں کیخلاف کارروا،ئی200 لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ برآمد

جمعہ 11 جون 2021 23:45

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2021ء) دودھ دہی میں ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئی200 لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ برآمد کر کے تلف کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق11 جون 2021 کو کوئٹہ روڈ پر ٹیلینور شورم کے ساتھ ریاض نامی ڈیری فار مر کی گاڑی سے تقریباً 200 لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ برآمد ہوا اس کے بعد دودھ ضائع کیا اور ریاض کو گاڑی کے ساتھ رسالدار فاضل شاہ مندوخیل ان چارج ڈولفن فورس کو قانونی کارروائی کے لیے حوالہ کیا۔

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں