ضلع شوب میں لیویز فورس کی کارروائی،5اشتہاری ملزمان گرفتار

ہفتہ 11 ستمبر 2021 22:52

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 ستمبر2021ء) بلوچستان کے ضلع شوب میں لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئی5اشتہاری ملزمان کوگرفتار کرلیاہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر میرشہک بلوچ اور اسسٹنٹ کمشنر روحانہ گل کاکڑ کی ھدایت پر لیوز ھیڈ کوارٹر انچارج بہارخان مندوخیل کی نگرانی میں لیویز فورس نے کاروائی کرتے ھوئے کلی ونء کے لیویز فورس کو مطلوب پانچ اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ لیویز ھیڈکوارٹر تھانہ میں گرفتار ملزمان کے خلاف مزید کاروائی کررہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں