{ژوب میںہوٹلوں کے من مانی نرخنامہ کا نوٹس لیاجائے ،عوامی حلقے

بدھ 22 جون 2022 21:55

!ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2022ء)ژوب میںہوٹلوں کے من مانی نرخنامہ کا نوٹس لیاجائے گزشتہ ایک دوروز سے چینک ہوٹلز کے مالکان نے خود بیٹھ کر فی چینک40 روپے ریٹ مقرر کی ہے اتنظامیہ کے نرخنامہ کو مسترد کردیا ژوب کے عوام نے ڈپٹی کمشنرژوب محمدرمضان پلال، اسسٹنٹ کمشنر جاراللہ کاکڑ اور دیگر اعلی حکام سے چینک ہوٹلز کے مالکان کا من مانی نرخنامہ کا نوٹس لیاجائے اور اس کے خلاف فوری کاروائی کری

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں