ڈپٹی کمشنر ژوب کے زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس

جمعہ 22 مارچ 2024 22:56

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2024ء) ڈپٹی کمشنر ژوب جناب محبوب احمد کے زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر ژوب اور محکمہ تعلیم کے دیگر افسران نے شرکت کی جس میں درج ذیل اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا: کتابوں کی عدم فراہمی، اٹیچمنٹ کا خاتمہ، اسکولوں کی فعالیت، اساتذہ کی ریشنلائزیشن/شفٹنگ اور کلسٹر بجٹ کا استعمال۔

(جاری ہے)

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن سے ضروری کارروائی کی درخواستوں کے ساتھ رابطہ کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں