ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کی اولیمپیئنزمنظورالحسن سینئراوررشید الحسن سے اظہارتعزیت

پیر 12 فروری 2024 17:28

ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کی اولیمپیئنزمنظورالحسن سینئراوررشید الحسن سے اظہارتعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2024ء) ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن لاہور کے صدر خالد اقبال رسول اور سیکرٹری محمد شفیق بھٹی نے اولیمپئینز منظور الحسن سینئر اور رشید الحسن کی ہمشیرہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 12/02/2024 - 17:28:33

متعلقہ عنوان :