پنجاب، کھیلوں کے سمر کیمپس کی فیسوں میں 200 فیصد تک اضافہ
رواں سال سوئمنگ کیمپ کے لئے بچوں کو 15 ہزار روپے فیس ادا کرنی ہو گی
ذیشان مہتاب
منگل 10 جون 2025
16:54

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 10 جون 2025ء ) سپورٹس بورڈ نے کھیلوں کے سمر کیمپس کی فیسوں میں 200 فیصد تک اضافہ کردیا، جس کے بعد رواں سال سوئمنگ کیمپ کے لئے بچوں کو 15 ہزار روپے فیس ادا کرنی ہو گی۔
گزشتہ سمر سیزن میں سوئمنگ کیمپ کی فیس 5 ہزار روپے تھی۔
(جاری ہے)
سپورٹس بورڈ کے مطابق ٹینس، ٹیبل ٹینس ، بیڈمنٹن ، فٹبال، تائیکوانڈو کے سمر کیمپ کی فیس میں 80 فیصد اضافہ کیا گیا، باکسنگ، ووشو، آرچری، سکوائش ،کرکٹ کے سمر کیمپ کی فیس میں بھی 80 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ہاکی، ایتھلیٹس اور یوگا کے سمر کیمپس میں رجسٹریشن مفت ہوں گے۔
یاد رہے کہ سپورٹس بورڈ نے فیسیں کم نہ کیں توغریب بچے سرکاری سہولیات سے مستفید نہیں ہو سکیں گے۔
وقت اشاعت : 10/06/2025 - 16:54:59

ICC World Test Championship 2025
Browse Cricket
Browse Sports
CricketFootballHockeyTennisSquashBoxingwrestlingBody BuildingkabaddiTable TennissnookerBasketballRugbyBadmintonVollyballGolfweightliftingkaratecyclingathleticsMountaineeringtent peggingHorse RidingchessjudoscrabbleMartial artsSwimmingEsportsParaglidingFutsalbaseballpoloTaekwondomotogpFormula 1Rowing
Sports News In Urdu
-
وزیراعلی پنجاب سمر گیمزانٹر ڈویژن کاآغاز، وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر نے افتتاح کیا
-
ج*پاکستانی ٹینس اسٹار طلحہ وحید کو گنیز ورلڈ ریکارڈ کا سرٹیفکیٹ موصول
-
-
یونائیٹڈ سٹار کلب نے ڈسٹرکٹ انٹر کلب تھرو بال چیمپئن شپ جیت لی
-
پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل کوچنگ کورس میں شرکت کے لئے رجسٹریشن شروع
-
صوبائی تھرو بال ایسوسی ایشن صوبے میں تھرو بال کے فروغ کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے،ارشد حسین