جرمن ٹینس سٹار الیگزینڈرزویروف کینیڈین اوپن ٹینس مینز سنگلز ٹاپ 16 رائونڈ میں داخل

جمعہ 1 اگست 2025 19:31

جرمن ٹینس سٹار الیگزینڈرزویروف کینیڈین اوپن ٹینس مینز سنگلز ٹاپ 16 رائونڈ میں داخل
ٹورنٹو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اگست2025ء)جرمنی کے نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ الیگزینڈرزویروف اپنی پیش قدمی کو برقرار رکھتے ہوئے اے ٹی پی کینیڈین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مردوں کے سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

28 سالہ جرمنی کے نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ الیگزینڈرزویروف نے مینز سنگلز تیسرے رائونڈ میچ میں اٹلی کے 24 سالہ حریف کھلاڑی اٹلی کے میٹیو آرنلڈی کے خلاف 1-2 سیٹس سیکامیابی حاصل کی۔

آئی جی اے سٹیڈیم مونٹریال میں جاری ایونٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے تیسرے رائونڈ میچ میں جرمنی کے نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ الیگزینڈرزویروف نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے اٹلی کے 24 سالہ حریف کھلاڑی اٹلی کے میٹیو آرنلڈی کو 7-6(7-5)،3-6 اور 2-6 سے شکست دے کر ایونٹ پری کوارٹر فائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا، جہاں جرمن ٹینس سٹار کا مقابلہ ارجنٹائن کے فرانسسکو سیرونڈولو سے ہوگا۔
وقت اشاعت : 01/08/2025 - 19:31:51

متعلقہ عنوان :