محمد زمان کا کرن فٹ بال کلب کے سابق سینئر نائب صدر رانا غلام مرتضیٰ کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ 30 ستمبر 2026 20:33

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 ستمبر2026ء) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد زمان نے کرن فٹ بال کلب کے سابق سینئر نائب صدر رانا غلام مرتضیٰ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ مرحوم کی فٹ بال کی ترقی کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔
وقت اشاعت : 30/09/2026 - 20:33:36

متعلقہ عنوان :