Shadab Khan News & Updates
Shadab Khan is famous Cricket player from Pakistan, and plays for Pakistan Cricket team. Find latest Shadab Khan news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.
شاداب خان کی خبریں

منگل 30 ستمبر 2025 13:55
ابرار احمد کو جان بوجھ کر نہیں کھلا رہے تھے کیونکہ شاداب کی جگہ بنانی ہے، ڈاکٹر نعمان نیاز کا انکشاف
کرکٹ ایکسپرٹ ڈاکٹر نعمان نیاز نے انکشاف کیا ہے کہ قومی ٹیم میں جان بوجھ کر ابرار احمد کو نہیں کھلا رہے تھے کیونکہ شاداب کی جگہ بنانی ہے۔ ایشیاء کپ 2025ء کے فائنل میچ میں پاکستان کی شکست پر تبصرہ کرتے ... مزید

پیر 28 جولائی 2025 14:06
اہم پاکستانی کھلاڑی کے ایشیاء کپ 2025ء سے باہر ہونے کا امکان
پاکستان کے ٹی ٹونٹی نائب کپتان شاداب خان کے کندھے کی سرجری سے صحت یاب ہونے کی وجہ سے 9 سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ 2025ء میں شرکت نہ کرنے کا امکان ہے۔آل راؤنڈر کی کندھے کی انجری ... مزید

اتوار 27 جولائی 2025 14:06
شاداب کے انتظار میں نائب کپتان کی پوسٹ ختم ہی ہوگئی
شاداب خان کے انتظار میں نائب کپتان کی پوسٹ ہی ختم ہوگئی، دورہ بنگلا دیش کے بعد ویسٹ انڈیز سے سیریز کیلئے بھی کپتان سلمان علی آغا کا کوئی نائب مقرر نہیں کیا گیا۔ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ کوچ مائیک ... مزید

ہفتہ 5 جولائی 2025 15:38
شاداب خان کے کندھے کی لندن میں کامیاب سرجری
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کے کندھے کی لندن میں سرجری ہوگئی، ان کا کہنا ہے کہ پہلے سے بہتر محسوس کررہا ہوں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاداب خان کے کندھے کی سرجری ہوگئی، لندن میں ... مزید

ہفتہ 5 جولائی 2025 12:58
شاداب خان کے کندھے کی سرجری، ایشیا کپ میں بھی شرکت مشکوک
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کے کندھے کی سرجری لندن میں کی جائے گی، آل راؤنڈر بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کا حصہ نہیں ہوں گے۔ اس کے علاوہ آل راؤنڈ کی ایشیا کپ میں بھی شرکت مشکوک ہے۔رپورٹس ... مزید

منگل 1 جولائی 2025 11:55
کندھے میں تکلیف، شاداب خان کی انگلینڈ میں رواں ہفتے سرجری کا امکان
قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ہیں اور ان کی انگلینڈ میں رواں ہفتے میں سرجری کا بھی امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق شاداب خان کو دائیں کندھے میں تکلیف ہے جس پر ... مزید

منگل 10 جون 2025 11:45
شاہین، رضوان، حارث اور شاداب نے بگ بیش ڈرافٹ کے لئے رجسٹریشن کرا لی
قومی ٹیم کے کھلاڑیوں شاہین آفریدی، محمد رضوان، حارث رؤف اور شاداب خان نے بگ بیش ڈرافٹ کے لئے رجسٹریشن کروادی۔ڈرافٹ کے لئے کل 600 سے زائد انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروائی ہے پاکستان ویمنز ٹیم ... مزید

ہفتہ 24 مئی 2025 12:00
شاداب خان نے شکست کا ملبہ ’گرم موسم‘ پر ڈال دیا
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ایلیمنیٹر 2 میں قلندرز کے خلاف شکست کا ملبہ ’گرم موسم‘ پر ڈال دیا۔ لاہور قلندرز سے شکست کے بعد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا کہ لاہور کا موسم بہتت ... مزید

جمعرات 22 مئی 2025 12:42
پاک بنگلادیش ٹی ٹونٹی سیریز: باسط علی نے شاداب خان کی سلیکشن پر اعتراض اُٹھا دیا
قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے بنگلادیش کے خلاف ٹی 20 سیریز کےلیے قومی اسکواڈ میں شاداب خان کی سلیکشن پر اعتراض اُٹھا دیا۔ باسط علی نے ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے ... مزید

جمعرات 24 اپریل 2025 13:48
پی ایس ایل: شاداب خان نے 100 وکٹیں مکمل کرنے کا سنگ میل عبور کر لیا
پاکستان سپر لیگ کے 13ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ گزشتہ روز ملتان میں کھیلے گئے میچ میں ہوم ٹیم سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 168 ... مزید

پیر 21 اپریل 2025 15:26
’ہمارے لیے اعظم خان کی پرفارمنس اسکی فٹنس سے زیادہ اہم‘، شاداب خان کا بیٹر کی فٹنس کا دفاع
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کے خلاف چھ وکٹوں سے فتح کے بعد ٹیم کے ساتھی اعظم خان کی فٹنس کا بھرپور دفاع کیا ہے۔شاداب خان نے میچ کے بعد کی پریس کانفرنس ... مزید

پیر 21 اپریل 2025 13:06
شاداب خان 50 پی ایس ایل میچز جیتنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان 50 پی ایس ایل میچز جیتنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں ۔ شاداب خان کی قیادت میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے گزشتہ روز کراچی کنگز کو باآسانی شکست دی، یہ شاداب ... مزید

South Africa tour of Pakistan 2025
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلا ٹیسٹ، جنوبی افریقہ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 216 رنز بنالیے
-
ایشیز سیریز،آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک
-
اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب 2027 کوالیفائر میں پاکستان کا مقابلہ افغانستان سے ہو گا
-
9 ویں پی ٹی بی ایف رینکنگ ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 20 نومبر سے کراچی میں شروع میں ہوگی
-
کوکو گف نے فائنل میچ میں جیسیکا پیگولا کو ہرا کر ڈبلیو ٹی اے ووہان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
رحمن کلاسک کرکٹ لیگ سیزن 10، بی ٹی کے اسٹارز نے فرینڈز کلب کو 69رنز سے ہرادیا