Hockey News in Urdu

Updated Hockey News - Read latest Hockey news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Argentina, Australia, Austria, Bangladesh , Belarus, Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, Egypt, England , Finland, France, Gambia, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Indonesia, Iran, Ireland, Israel, Italy, ivory coast, Japan, Jordan, Kenya, korea, Madagascar, Malaysia, Morocco, Namibia, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Norway, Oman, Palestine, Papua New Guinea, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Saudi Arabia, Scotland , Serbia, Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Taiwan, Tunisia, Turkiye, Uganda, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Hockeyers. Live news updates about the Hockey happenings including full coverage.

ہاکی کی خبریں

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ ..

منگل 7 مئی 2024 21:42

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر

30ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے ڈرا ہوگیا۔ پاکستان کے رانا وحید اشرف نے آخری لمحات میں پینلٹی کارنر کے ذریعہ گول کرکے ٹیم کو شکست ... مزید

اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز

منگل 7 مئی 2024 19:13

اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز

پاکستان ہاکی کے ہیڈ کوچ رولنٹ اولٹمنز نے اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں پاکستان کے کوالیفا?ی کرنے کے عزم کااعادہ کرتے ہوے کہا ہے کہ محدود ٹریننگ کے باوجود قومی پلیئرز نیاب تک شاندار کھیل پیش کیا۔رولنٹ ... مزید

اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز

منگل 7 مئی 2024 14:33

اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز

پاکستان ہاکی کے ہیڈ کوچ رولنٹ اولٹمنز نے اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں پاکستان کے کوالیفائی کرنے کے عزم کااعادہ کرتے ہوے کہا ہے کہ محدود ٹریننگ کے باوجود قومی پلیئرز نیاب تک شاندار کھیل پیش کیا۔رولنٹ ... مزید

پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی

پیر 6 مئی 2024 02:34

پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی

ملائشیا میں جاری تیسویں ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان میں کل میزبان ملائیشیا کو چار کے مقابلہ میں پانچ گول سے ہرانے کے بعد اج گروپ کی مضبوط ٹیم کوریا کو چار کے مقابلہ میں صفر گول سے شکست دے ... مزید

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے ..

اتوار 5 مئی 2024 18:50

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی

پاکستان نے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی ، گزشتہ روز ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلے گئے میچ میں گرین شرٹس نے شاندار ... مزید

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

اتوار 5 مئی 2024 17:18

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

ملائشیا کے شہر ایپوہ میں 30ویں ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے روز کا تیسرا میچ پاکستان اور ملائشیا کی ٹیم کے درمیان کھیلا گیا ۔ جس میں پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 /4 سے یہ میچ ... مزید

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ملائیشیا میں شروع

ہفتہ 4 مئی 2024 18:16

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ملائیشیا میں شروع

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ملائیشیا میں شروع ہوگیا۔یہ ٹورنامنٹ 4 سے 11 مئی تک ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا جائے گا ، ایونٹ میں میزبان ملائیشیا سمیت چھے ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جس میں پاکستان، نیوزی ... مزید

اذلان شاہ ہاکی کپ: قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی

جمعرات 2 مئی 2024 18:57

اذلان شاہ ہاکی کپ: قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی

اذلان شاہ ہاکی کپ میں شرکت کے لیے قومی ٹیم ملایشیا پہنچ گئی، گرین شرٹس ایونٹ کے پہلے میں میزبان ملایشیا کیخلاف چار می کو مد مقابل ہوگی۔ اذلان شاہ ہاکی کپ میں اٹھارہ رکنی قومی اسکواڈ کی قیادت عماد ... مزید

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی

جمعرات 2 مئی 2024 17:04

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی ۔عماد بٹ کی قیادت میں18 رکنی ٹیم کے ہمراہ طارق بگٹی ، رانا مجاہد اور 5 رکنی منیجمنٹ بھی ملائیشیا روانہ ہوئی۔منیجمنٹ میں رولینٹ آلٹمنز ... مزید

اذلان شاہ ہاکی کپ،پاکستان پہلے میچ میں چار مئی کو ملائیشیا کیخلاف مدمقابل ..

بدھ 1 مئی 2024 15:29

اذلان شاہ ہاکی کپ،پاکستان پہلے میچ میں چار مئی کو ملائیشیا کیخلاف مدمقابل ہوگا

سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان ہاکی ٹیم اپنے سفر کا آغاز میزبان چار مئی کو میزبان ملائیشیا کے خلاف میچ سے کریگی۔تفصیلات کے مطابق 11 مئی تک ملائشیا میں کھیلے جانیوالے آٹھ روزہ ایونٹ میں پاکستان، ... مزید

مزید دیکھئے - Load More