ایبٹ آباد میں22 ویں سالانہ میلاد مصطفیٰ و حق باہوؒ کانفرنس 21 جنوری کو منعقد ہو گی
ہفتہ 14 جنوری 2017 16:10
(جاری ہے)
عظیم پروگرام کی صدارت اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کے سرپرست اعلیٰ صاحبزادہ سلطان محمد علی کریں گے جبکہ خصوصی روحانی خطاب نوجوان سکالر صاحبزادہ احمد علی کا ہو گا۔
اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین ملکی و بین الاقوامی سطح پر ایک روحانی و فکری تنظیم ہے جو دور حاضر کے انسانی معاشرہ کو قرآن و سنت کی روشنی میں اولیائے کاملین کی تعلیمات کے ذریعہ معرفت الہٰی اور قرب خداوندی سے روشناس کروا رہی ہے تاکہ اتحاد بین المسلمین کی سعی کیلئے کوشاں رہتے ہوئے انسانی معاشرہ امن کا گہوارہ بن جائے۔متعلقہ عنوان :
ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مقدمات تیزی سے نمٹانے کے لئے سپشل بنچ اور مخصوص عدالتوں کا قیام ناگزیر ہے،صدر ڈسٹرکٹ بارعاطف جدون
ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی
ڈی پی او لوئر کوہستان کی خود کش حملے میں شہید ڈرائیور کےسوگواران سے تعزیت
مانسہرہ،دلبوڑی کے جنگل میں آسمانی بجلی گرنے سے بکریاں چرانے والے تین افراد جاں بحق ہو گئے
امن و امان کے قیام میں مقامی افراد اور تاجر برادری کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈی پی او اپر کوہستان
کولئی پالس کوہستان پولیس کا سرچ آپریشن،02 اشتہاری ملزمان گرفتار
پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بنچ نے مدرسہ کے2طلبا کے قتل میں ملوث ملزم کی بریت کی درخواست مسترد کردی
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں کے شعبہ انگریزی کے چیئرمین پروفیسر فیض محمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عارف خٹک کا رات گئے کنٹرول روم کا دورہ
اے اے سی ریونیو ایبٹ آباد کا شہر کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
پیپلزپارٹی کی سیاست کا مقصد ہی عوامی ترقی و فلاح ہے، عوام سے ہمیشہ رابطہ قائم رہے گا، سید سلیم شاہ
ایبٹ آباد، قاضی عبدالسبحان اور پروفیسر شوکت حسین کے اعزاز میں تقریب
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار