سرکل بکوٹ میں آتشزدگی سی2 گھراور قیمتی سامان جل کرخاکستر
جمعہ 20 جنوری 2017 18:22
(جاری ہے)
یونین کونسل نمل کے گائوں بانڈیاں محلہ کوٹ کے رہائشی محمد واحد کے مکان جس میں 9 پختہ کمرے تھے، میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی زد میں محمد واحد کا گھر کا تمام اثاثہ جل گیا، قیمتی زیورات، پرائز بانڈ، نقدی، ٹی وی، فریج کے ساتھ قیمتی دستاویزات، اسناد، 2 بھینسیں، 3بکریاں بھی جل گئیں۔
دوسرے واقعہ میں یونین کونسل بکوٹ کے گائوں دکن کھن میں رات کی تاریکی میں محمد امتیاز عباسی کے مکان میں آگ بھڑک اٹھی جس میں مکان کے ساتھ 6 عدد بکریاں اور بیل بھی زندہ جل گئے، اس واقعہ میں بھی گھر کے مکین صرف اپنی جانیں بچانے میں کامیاب ہوئے، باقی ہر چیز جل کر خاکستر ہو گئی۔ عمائدین علاقہ منظور ممتاز عباسی، پی پی پی سرکل بکوٹ کے رہنما سردار گل زار عباسی، سابق امیدوار صوبائی سردار حسیب عباسی ایڈووکیٹ، تاج عباسی نائب ناظم سرندہ کھن کلاں و دیگر نے ان واقعات پر دکھ کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بنچ نے مدرسہ کے2طلبا کے قتل میں ملوث ملزم کی بریت کی درخواست مسترد کردی
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں کے شعبہ انگریزی کے چیئرمین پروفیسر فیض محمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عارف خٹک کا رات گئے کنٹرول روم کا دورہ
اے اے سی ریونیو ایبٹ آباد کا شہر کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
پیپلزپارٹی کی سیاست کا مقصد ہی عوامی ترقی و فلاح ہے، عوام سے ہمیشہ رابطہ قائم رہے گا، سید سلیم شاہ
ایبٹ آباد، قاضی عبدالسبحان اور پروفیسر شوکت حسین کے اعزاز میں تقریب
ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹ افیئرز ایبٹ آباد یونیورسٹی کا ”میڈیا اخلاقیات اور اظہار رائے کی آزادی“ کے موضوع ..
ایبٹ آباد، نو تعینات ایس پی کینٹ سعید اختر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
ایبٹ آباد،تعمیر وطن پبلک سکولز اینڈ کالجز نے گیارہویں کلاس کیلئے خاتم النبینﷺسکالرشپ کے تحت داخلوں ..
وزیرِاعظم شہباز شریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے ..
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا ..
بٹگرام پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات