لاڑکانہ، دادو سے تعلق رکھنے والے ٹیچرز کے خالی آسامیوں پر مختلف ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواروں کا جوائننگ آرڈر نہ ملنے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
پیر 26 دسمبر 2016 21:30
(جاری ہے)
اس موقع پر امیدواروں برکت علی چانڈیو، سہیل جانوری، منیر پنہور، عبدالستار بروہی اور دیگر نے کہا کہ سال 2007 میں محکمہ تعلیم کی جانب سے اساتذہ کی خالی آسامیوں کیلئے اشتہارات دیئے جس میں ہم نے واضع اکثریت سے کامیابی حاصل کی جس کے بعد ہمیں آفر آرڈر دیئے گئے لیکن گذشتہ 9 سال سے ہم جوائننگ آرڈر سے محروم ہیں۔
اس سلسلے میں متعدد بار منتخب نمائندوں اور محکمہ تعلیم کے افسران کو شکایتیں کی لیکن تاحال شکایات کا کوئی ازالہ تک نہیں کیا گیا ہے جس عمل کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔ امیدواروں نے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر جوائننگ آرڈر دے کر چھائی ہوئی پریشانی ختم کی جائے بصورت دیگر آج گڑھی خدابخش بھٹو میں مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جائے گا۔#دادو میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دادو: مسافر کوچ اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم، 6 افراد جاں بحق
دادو سے سکھر آنے والا مسافر دوران سفر فوت ہوگیا ،ورثاء کی تلاش جاری
دادو ، والد کے پستول کی گولی لگنے سے 6 سالہ بچی جاں بحق
فیصل آباد،شہر اور گردونوا ح میں چوری ،ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
عدالت نے 3ملزمان کو 50،50پودے لگانے کی انوکھی سزا سنادی
پیپلز پارٹی کے نومنتخب دو ممبران اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیا
ْسیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کا الزام، پی پی کے کامیاب امیدوار عرفان ظفر لغاری زیرِ حراست
ْسیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کا الزام، پی پی کے کامیاب امیدوار عرفان ظفر لغاری زیرِ حراست
پی ایس 82پر آزاد امیدوار پر جرمانہ
دادو سے تعلق رکھنے والے ملاح برادری کے افراد نے ڈکیتی کی وار دات اور ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف حیدرآباد ..
دادو میں باپ نے بیٹی کو قتل کرکے خود کو بھی گولی مارلی
دادو،رینجرز کی گاڑی پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی
دادو سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی