گلگت، اقبال حسن، وقار علی خان اور فاروق احمد خان کامبشرحسن کی وفات پردکھ کااظہار

جمعرات 19 جنوری 2017 16:13

گلگت۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء)صوبائی وزیراطلاعات،ترقیات و منصوبہ بندی اقبال حسن،سیکرٹری انفارمیشن وقار علی خان ،ڈپٹی ڈائیریکٹر فاروق احمد خان ودیگرنے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے کیشیر مبشر حسن کی وفات پر گہرے رنج و غم کااظہارکیا ہے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو جاری ہونے والے بیان میں انہوںنے مرحوم کے پسماندگان کے ساتھ ہمدردی کااظہارکیاہے اور مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعاکی ہے۔

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں