گجرات میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو مارے گئے
ہلاک ہونے والوں میں لیاقت علی، حسنین علی، افتخار احمد اور محمد ارشد شامل، ڈاکو اغوا اور ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب تھے
اتوار 15 جنوری 2017 11:30
گجرات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جنوری2017ء) گجرات میں کنجاہ کے علاقے میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گجرات کے علاقے کنجاہ میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر ڈاکوؤں کا پیچھا کیا، ڈاکوؤں نے خود کو مشکل میں دیکھ کر پولیس پر فائرنگ کر دی جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ میں 4 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔
(جاری ہے)
ہلاک ہونے والوں میں لیاقت علی، حسنین علی، افتخار احمد اور محمد ارشد شامل ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے ڈاکو 2 ہفتے قبل ٹانڈہ کے علاقے بھیلووال میں بنیادی مرکز صحت میں ڈکیتی کی واردات کے دوران اسٹاف سے گن پوائنٹ پر زیادتی کی واردات میں بھی مطلوب تھے۔ اس کے علاوہ مارے جانے والے ڈاکو اغوا اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں بھی پولیس کو مطلوب تھے۔گجرات میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لوڈر رکشہ اور ٹرک کے درمیان تصادم، رکشہ ڈرائیورو جاں بحق
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کا سپیریئر کالج فار گرلز میں سیکنڈ ائیر کے امتحانات کے حوالے سے قائم امتحانی ..
عزیزبھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے وقوعہ کا جائزہ لینے کیلئے حکومتی وفد کی ہسپتال آمد
ڈاکٹر ایاز ناصر چوہان ایم ایس عزیز بھٹی شہید ہسپتال تعینات
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
محکمہ سوشل ویلفیئر گجرات نے کمپئین فار بلائنڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کردیا
سال 2023-2024 کی دوسری ششماہی کے لئے گزارہ الاونس گرانٹ کی منظوری دے دی گئی ،ڈسٹرکٹ زکوٰۃ آفیسر
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کا علیٰ الصبح سبزی و فروٹ منڈی گجرات دورہ
ڈپٹی کمشنرگجرات کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کا دورہ
عزیر بھٹی شہید ہسپتال کی زیر تعمیر وارڈ کی چھت بیٹھنے سے 8 مریض معمولی زخمی ہوئے،ڈپٹی کمشنر
شہر بھر میں صفائی کے بہترین انتظامات کئے جارہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
ڈپٹی کمشنرسیدحسن کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد
گجرات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت