قلات کے دوردراز علاقوں اور دیہاتوں میں سڑکوں کی بحالی کا کام تیزی سے جاری
بدھ 18 جنوری 2017 22:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حالیہ شدید برفباری سے ضلع قلات کے دور دراز علاقوں میں آمدورفت مکمل بند ہوچکی تھی مقامی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ محکموں کے ضلعی سربراہوں کی محنت اور جدوجہد سے لوگوں کی فوری امداد کے لئے جو اقدامات اٹھائے گئے ہیں وہ کسی سے پوشیدہ نہیں۔
گذشتہ چار دنوں میں مقامی انتظامیہ کی دن رات کی کوششوںسے سڑکوں کی بحالی کے علاوہ مین آر سی ڈی شاہراہوں پر مسافروں کی خدمت اور دیہاتوں میں لوگوں کی ضروریات زندگی کے لئے اشیاء پہنچانے اور بی ایچ یوز میں لوگوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے ڈاکٹردن رات کوششوں میں مصروف عمل ہیں اور انشاء اللہ ضلع کے عوام کی خدمت کے لئے ہرممکن اقدامات اٹھانے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے۔قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ئ*قلات شہر و گردونواح میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے
sقلات ہسپتالوں میں ادویات ناپید نوٹس لیا جائے، آل پارٹیز
غ*ڈپٹی کمشنر قلات حافظ محمد قاسم کاکڑ سے ایس ایس پی قلات دوستین دشتی کی ملاقات
jمیونسپل کمیٹی قلات کا 2 کروڑ 65 لاکھ روپے کی بجٹ منظور
ژ*دکان ہوٹل باغ مالکان ٹھیکیداران انٹری پولیس تھانہ قلات میں ضرور کروائیں
قلات، جامعہ غوثیہ ملکی کے خطیب و امام حضرت علامہ مولانا محمد عالم پندرانی اس دنیا سے رخصت کرگئے
میونسپل کمیٹی قلات نے دو کروڑ 65 لاکھ روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور کر لیا
qذگر مینگل قبیلہ کی آپس میں 25 سالہ خونی تنازعہ کا تصفیہ
ّپریس کلب مچھ کے جنرل سیکرٹری عمران سمالانی سے ان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
{قلات پولیس کی کارروائی، ایک چور گرفتار، چوری شدہ سامان برآمد
قلات میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق ،خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی
قلات ،بینچہ کے مقام پر ٹوڈی کار پل سے ٹکرانے کے نتیجے 2 افراد جاں بحق ،خواتین بچوں سمیت 6 افراد زخمی
قلات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار