تیر وفاؤں کا نشان،ملک کی پہچان اور ترقی کا نگہبان ہے ‘11 مئی کو قوم اس نشان پر مہریں لگا کر پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہوں پر گامزن کر دے ‘شہباز شریف نے پنجاب کا حلیہ بگاڑ دیا ‘عوام سیاسی شعبدہ بازوں اورسرکس کے مداریوں کو ہمیشہ کیلئے مسترد کر دیں‘سکھر پیپلز پارٹی کا ہے اور ہمیشہ رہے گا ، آزادجموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات سید بازل علی نقوی کا سکھر میں بڑے انتخابی اجتماع سے خطاب
پیر 6 مئی 2013 15:33
(جاری ہے)
بازل نقوی نے کہاکہ شہید بھٹو کا نظریہ کراچی تا کشمیر عوام کے دلوں میں بستاہے اسے نہ کوئی پہلے عوام کے ذہنوں سے نکال سکا ہے اور نہ ہی آئندہ نکالا جا سکتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ انتخابات ملک کیلیے انتہائی اہم ہیں اور سندھ کے عوام نے اس حوالے سے انتہائی ذمہ داری کا مظاہر ہ کرنا ہے کیونکہ آپ پر بڑی ذمہ داری ہے کہ آپ نے ان مکار لوگوں کی باتوں میں نہیں آنا جو آپ کو جھانسا دیکر آپ کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنا چاہتے ہیں ۔انہوں نے کہا کوئی شریف بردران سے پوچھے کہ آپ نے پنجاب کو دیوالیہ کر دیا اب سندھ کا بھی وہی حال کرنا چاہتے ہیں ۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ شریف بردران کا حال یہ ہے کہ انہوں نے دھوکہ بازی اور منافقت کی انتہا کی اور جن لوگوں سے ٹکٹوں کے وعدے کئے انکو بعد میں جھنڈی دکھا دی ۔انہوں نے کہا کہ ان انتخابات میں جیت ایک مرتبہ پھر پیپلز پارٹی کی ہو گی تیر کی ہو گی اور بے نظیر کی ہو گی ۔اس موقع پر جیالوں نے جئے بھٹو اور جئے بے نظیر کے فلک شگاف نعرے لگائے جبکہ وزیر اطلاعات نے بلاول بھٹو زرداری ،فریال تالپور اور سید خورشید شاہ کے حق میں خصوصی نعرے لگوائے ۔متعلقہ عنوان :
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
،سکھر،جمعیت علماء اسلام کا 70سے زائد جے یو آئی کے بلدیاتی نمائندگان کو اختیارات اور فنڈز نہ دیئے جانے ..
اسلام دشمن قوتیں دین اسلام کے خلاف گھناؤنی سازشوں میں مصروف عمل ہے،پیر محمد اجمل رضا قادری
/سکھر،تھانہ سائیٹ ایریا پولیس کی مبینہ زیادتیوں اور جھوٹے مقدمات درج کرنے کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے ..
-سکھر،سابق نائب ناظم یوسی نیو گوٹھ کا ترقیاتی کاموں میں ناقص میٹریل اور کاموں میں سست روی اختیار کئے ..
شاہ بیلو کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن میں پولیس نے دو مغویوں کو باحفاظت بازیاب کرالیا
سکھر میں موجودہ عہدے داروں کی ناقص کارکردگی کی بدولت ن لیگ جماعت غیرفعال ہو کر رہ گئی ہے،محمدیونس راجپوت
ریٹائرڈ انسپکٹر عبدالرزاق اعوان انتقال کر گئے،مقامی قبرستان میں سپرد خاک
جے یوآئی کا سکھر اضلاع کے 70سے زائد جے یو آئی کے بلدیاتی نمائندگان کو اختیارات اور فنڈز نہ دیئے جانے ..
کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا دو طرفہ آپریشن شروع
سکھر، کچے میں آپریشن، 2مغوی بازیاب، گھوٹکی میں ڈاکو ہلاک
سکھر، کچے میں آپریشن، 2 مغوی بازیاب، گھوٹکی میں ڈاکو ہلاک
منتخب بلدیاتی نمائندگان و سکھر انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت، کھلے ہوئے مین ہولز شہریوں کی زندگیوں کیلئے ..
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت