پولیس نی6ملزمان کوگرفتارکر کے منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا

اتوار 22 جنوری 2017 19:00

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2017ء) جرائم پیشہ عناصر کیخلاف پولیس کا کریک ڈائون ‘40لیٹرشراب اورپسٹل ورپیٹربرآمد‘6ملزمان گرفتار۔

(جاری ہے)

پولیس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہو ئی59/5-Lمیں چھاپہ مارکر بابر سی20لیٹرشراب ‘محلہ صادق آباد کمیر میں محمد یاسین سے 20لیٹرشراب‘ دائود چوک میں محمد رمضان سے پسٹل30بور ‘ 90/9-Lمیں محمد ارشد سے پسٹل 30بور‘دودہ سہو میں ضمیر سے پسٹل30بور اور 46/G-Dمیں نوازسے رپیٹر 12بور معہ کارتوس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں