سرگودہا شہر سے کوڑے کرکٹ کی صفائی کے لئی10 کروڑ روپے کی گاڑیا ں، دیگر سا ما ن فراہم

پیر 16 جنوری 2017 16:36

سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2017ء) میونسپل کا رپوریشن کے ذرائع کے مطابق شہر سے گند گی غلاظت کوڑا کرکٹ کی صفائی کے لئے 10 کروڑ روپے مالیت کی گرانٹ سے گاڑیا ں اور دیگر سا ما ن مہیا کر نے کے ساتھ ساتھ شہر کی حالت بہتر بنا نے کے لئے 400 مزید سینٹر ی ورکر بھر تی کر نے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجا ب محمد شہبا ز شریف نے 10 کروڑ روپے کی خطیر گرانٹ سے کوڑا کر کٹ اٹھانے کے لئے گاڑیا ں فراہم کر دی ہیں جس میں 20 کوڑا کر کٹ اٹھانے کی چھوٹی گاڑیاںگٹر و ں سے پانی نکال کر جذب کر نے 2 سکر گاڑیا ں 12 لوڈر اور 2 ٹریکٹر ٹرالیا ں شامل ہیں۔اس کے علاوہ 400 مزید سینٹر ی ورکر بھی بھر تی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں