سر گو دھا ڈویژن میں طلباء کے تقر یری مقا بلوں کا انعقاد

جمعرات 19 جنوری 2017 16:14

سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب ادبی مقابلہ جات کے سلسلہ میں گورنمنٹ انبالہ مسلم کالج سرگودہا میں ڈویژن سطح کے انگلش تقاریر کے مقابلہ جات منعقد ہوئے ۔

(جاری ہے)

ان مقابلہ جات میں انٹر ‘ ڈگری اور ماسٹر لیول کے مقابلہ جات کے انعقاد کے موقع پر پورے ڈویژن کے سرکاری او رغیر سرکاری اداروں کے طلباء وطالبات نے شرکت کی۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر اظہر جعفری ‘ پروفیسر شاہد اسلام دانش ‘ پروفیسر سید مرتضیٰ حسن او رپروفیسر مظہر اقبال کے علاوہ دیگر نے شرکت کی۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں