آپ منائیں ہولی‘ہم منائیں گے جیت کا جشن ‘ڈیرن سیمی کا بھارتیوں سے مذاق
جمعرات 5 مارچ 2015 17:00
پرتھ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) ویسٹ انڈیز کے آل راوٴنڈر اور سابق کپتان سیمی نے اپنے مذاق انداز میں بھارت کو انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ ہولی کے دن ہونے والے مقابلے بھارت ہولی منائے تو ہم میچ جیت کر جیت کا جشن منائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں ڈیرن سیمی نے بھارت کے خلاف ہونے والے مقابلے کے لیے کہا کہ بھارت کو ہولی منانے دیجئے‘ہم تو جیت کا جشن منائیں گے‘ ہم اچھی کارکردگی دیں گے اور بھارت کو شکست دینے کے لیے اتریں گے۔
انہوں نے کہاکہ بھارتی ٹیم اس وقت بہت اچھا کھیل رہی ہے اور پول بی کی پوائنٹ ٹیبل میں چوٹی پر قابض ہے۔ لیکن آپ کو ایک کرکٹ ٹیم ہونے کے ناطے دوسری ٹیموں کے احترام کے مستحق ہیں۔ ہم نے پہلے بھی بھارت کے خلاف میچ کھیلے ہیں اور اگلا مقابلہ ہمارے لیے کافی اہم ہے۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا