پاکستانی بلے باز سکور کریں تو یاسر شاہ فائنل الیون میں شامل کرلیں گے،مشتاق احمد
جمعہ 6 مارچ 2015 11:36
آکلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپن باؤلنگ کنسلٹنٹ مشتاق احمد نے بھارت کے خلاف میچ کھیل کر ورلڈکپ ڈیبیو کرنے والے یاسرشاہ کیلئے اگلا میچ کھیلنے کیلئے انوکھی شرط رکھ دی ۔ایک بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے سپن بولنگ کنسلٹنٹ مشتاق احمد کا اس حوالے سے کہناہے کہ اگر پاکستانی بیٹسمینوں نے رنز کرنا شروع کردیئے تو یاسرشاہ کو فائنل الیون میں جگہ مل سکتی ہے۔
یاسر شاہ کے فائنل الیون میں شرکت کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ پاکستانی بلے باز اس وقت فارم میں نہیں اور ان کے اسکور نہ کرنے کی وجہ سے منیجمنٹ کو ایک اضافی بلے باز کھلانا پڑ رہاہے لیکن اگرپاکستانی بلے باز اسکور کرنے لگے تو کوئی شک نہیں کہ یاسر شاہ پاکستان کے فائنل الیون میں شامل ہوں گے۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کےایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات