وا رئیرز الیو ن اٹک نے سنسنی خیز مقا بلے کے بعد یو تھ کر کٹ کلب اٹک کو 13رنز سے شکست دے کر فا ئنل کیلئے کوا لیفائی کر لیا

اتوار 29 مارچ 2015 15:02

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء)ہا ؤ سنگ سو سا ئٹی کا مر ہ رو ڈ اٹک کے تعا ون سے ضلع کو نسل اسٹیڈیم میں جا ری ٹی ٹو ئنٹی کر کٹ ٹو ر نا منٹ کے دو سرے سیمی فا ئنل میں وا رئیرز الیو ن اٹک نے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقا بلے کے بعد یو تھ کر کٹ کلب اٹک کو 13رنز سے شکست دے کر فا ئنل کیلئے کوا لیفائی کر لیا تفصیلا ت کے مطا بق وا رئیر ر الیو ن کے کپتا ن جنید جو جی نے ٹا س جیت کر پہلے خو د بیٹنگ کر تے ہو ئے مقر رہ 20اوورز میں 182رنز بنا ئے جس میں حا جی فیصل نے 40رنز افتخا ر ایفی نے 41،دا نیا ل 22،خا لد 27،جب کہ کپتا ن جنید جو جی نے 11رنز بنا ئے۔

(جاری ہے)

یو تھ الیو ن کی جا نب سے کپتا ن طا ہر محمو د مو دی نے 4وکٹیں ،اخلا ق احمد لاکی نے 3وکٹیں جب کہ حمزہ سا جد اور حمید خا ن نے 1,1وکٹ حا صل کی 183رنز کے ہدف کے تعقب میں یو تھ الیو ن170رنز پر آ ل آ ؤ ٹ ہو گئی یو تھ الیو ن کی جا نب سے اخلا ق احمد لا کی نے 61رنز بنا ئے ،امیر دا نش خا ن نیا زی نے 22رنز ،وجا ہت احمد 15رنز ،ارسلا خا ن نے 15 شیر خا ن شنوا ری نے 11رنز بنا ئے وا رئیر الیو ن کی جا نب سے ابو بکر نے 3وکٹیں ،ذو ہیب ذیبی نے 2وکٹیں،اور طا ہر پپو نے 1وکٹ حا صل کی اور اس طر ح یہ میچ وا رےئر الیو ن نے جیت لیا اور فا ئنل کھیلنے کا اعزا ز حا صل کر لیا۔

وقت اشاعت : 29/03/2015 - 15:02:53