ریکارڈ سازورلڈ کپ 2015 ء، کئی نئے اور منفرد ریکارڈ بھی اپنے نام کر گیا
پیر 30 مارچ 2015 11:29
میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء)ورلڈ کپ 2015 ء آسٹریلیا کی فتح پر منتج ہوا لیکن ساتھ ساتھ کئی نئے اور منفرد ریکارڈ بھی اپنے نام کر گیا۔آسٹریلیا اور نیوزی کی ہارڈ باونسی وکٹوں پر کھیلے جانے والے کرکٹ کے میگا ایونٹ میں اڑتیس سنچریاں اسکور کی گئی جو ایک ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ سنچریوں کا نیا ریکارڈ ہے۔سری لنکن بلے باز کمار سنگاکارا نے ایونٹ میں چار سنچریاں بنا کر ناصرف ورلڈ کپ بلکہ ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ کا بھی منفرد ریکارڈ بنا دیا، اس سے قبل کسی بھی کھلاڑی کو ایک روزہ کرکٹ میں لگاتار چار سنچریاں بنانے کا اعزاز حاصل نہیں تھا۔
سب سے بڑی انفرادی اننگز نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل نے کھیلی، انہوں نے کوارٹر فائنل میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ناقابل شکست 237 رنزبنائے جبکہ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے زمبابوے کے خلاف کینبرا میں 215 رنز بنا کر ورلڈ کپ تاریخ میں پہلی ڈبل سنچری بنانیکا ریکارڈ اپنینام کیا۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا