45ویں سالانہ کھیل، لیسکو نے پہلی ‘ فیسکو نے دوسری اور گیپکو نے تیسری پوزیشن حاصل کی
ہفتہ 18 اپریل 2015 20:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) چیئرمین واپڈ اور واپڈ سپورٹس بورڈ کے پیٹرن انچیف ظفر محمود نے کہا کہ سپورٹس کانیشن بلڈنگ میں بڑا اہم کردار ہوتا ہے۔بہت سی قومیں ‘ محبت‘ یگانت اور ایک دوسرے کے جذبوں ‘ آپس میں میل جول کو بڑھانے کیلئے سپورٹس کو استعمال کرتی ہیں۔ جنوبی افریقہ میں عظیم رہنما نیلسن منڈیلا نے نیشن بلڈنگ کیلئے سپورٹس کا سہارا لیتے ہوئے رگبی کی ٹیم تشکیل دی جس میں تمام کالے شریک تھے۔
اس طرح ہمسایہ ملک بھارت میں سپورٹس کے ذریعے وہاں بسنے والی مختلف قومیتوں کو نیشنل سپورٹس پالیسی کے ذریعے متحد کرنے کا کام لیا جارہاہے۔45ویں سالانہ کھیلوں کے مقابلوں میں لیسکو نے پہلی ‘ فیسکو نے دوسری اور گیپکو نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
کھیل کے میدان سے عالمی سطح پر امن، سکون اور محبت کے فروغ کاپیغام جاتا ہے، امریکی قونصل جنرل
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ ،کریسنٹ اور فرینڈز کلب نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
-
ایبٹ آباد، ریجنل سپورٹس آفس کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
آسٹریلوی ٹینس سٹار ڈومینک تھیم انجری کے باعث ریٹائرمنٹ کے اعلان پر مجبور