خیبرپختونخوا انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ 24 اپریل سے شروع ہوگی

پیر 20 اپریل 2015 18:30

خیبرپختونخوا انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ 24 اپریل سے شروع ہوگی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) خیبرپختونخوا انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ 24 اپریل سے ایبٹ آباد ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

کے پی ہاکی ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق چیمپئن شپ میں تمام ڈسٹرکٹ کی ٹیمیں حصہ لے سکتی ہیں اور اب تک 18 ڈسٹرکٹس نے ایونٹ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔

وقت اشاعت : 20/04/2015 - 18:30:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :