بین الصوبائی انڈر16- گرلز جوڈو چیمپئن شپ 11 مئی سے شروع ہوگی
منگل 5 مئی 2015 13:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) بین الصوبائی انڈر16- گرلز جوڈو چیمپئن شپ 11 مئی سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگی، اسلام آباد سپورٹس بورڈ کے سیکرٹری اصغر نیازی نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں 8 بورڈ کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پنجاب، خیبرپختونخواہ، سندھ، بلوچستان، اسلام آباد، آزادجموں وکشمیر، گلگت بلتستان اور فاٹا شامل ہیں،انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے ٹیموں کے کھلاڑی 10 مئی کو اسلام آباد پہنچیں گے اور منیجرز میٹنگ 10 مئی کی شام کو ہوگی جس میں ڈراز اور چیمپئن شپ کے قوانین کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا اور یہ چیمپئن شپ 13 مئی تک جاری رہے گی اور میزبانی کے فرائض اسلام آباد سپورٹس بورڈ انجام دے گا۔
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کی نئی باڈی تشکیل دیدی گئی
-
سینیٹر ناصر بٹ نے منی سپورٹس کمپلیکس سوئمنگ پول کا افتتاح کر دیا
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
عامرجمال بھی کاؤنٹی چیمپیئن شپ کھیلیں گے، وارک شائر نے سائن کرلیا
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدر آباد کو35رنز سے ہرادیا