قومی بیڈمنٹن کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری

پیر 25 مئی 2015 11:49

قومی بیڈمنٹن کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری

اسلام آباد ۔25مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء) پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیراہتمام قومی بیڈمنٹن کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے روڈھم ہال میں جاری ہے، کوچ لیاقت نے بتایا کہ تربیتی کیمپ میں 18 کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں، مراد علی، کاشف سلہری، عرفان، عبدالرحمن، سبحان جمیل، عامر سعید، ہارون خان، ابوکلام آزاد، محمد رضا، احسن، شعیب خان، معین خان، عظیم سرور، مقیت طاہر، سدرہ، خضرہ، بشریٰ اور سحر شامل ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ تربیتی کیمپ میں بھر پور محنت کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 25/05/2015 - 11:49:39