کینگرو آل راونڈر شین واٹسن بیٹی کے باپ بن گئے

پیر 25 مئی 2015 13:01

کینگرو آل راونڈر شین واٹسن بیٹی کے باپ بن گئے

سڈنی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25مئی۔2015ء) آسٹریلین آل راؤنڈر شین واٹسن دوسری مرتبہ والد کے درجے پر فائر ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی اہلیہ لی فورلونگ نے بیٹی کو جنم دیا ہے جس کا نام مٹیلڈا وکٹوریہ رکھاگیا ہے ۔ اس جوڑے کا پہلے ہی ایک دو سال کا بیٹا ول موجود ہے ۔

(جاری ہے)

شین واٹسن نے بیٹی کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔

وقت اشاعت : 25/05/2015 - 13:01:31