قومی باکسر محمد وسیم جنوبی کوریا میں ٹریننگ میں مصروف

بدھ 27 مئی 2015 13:00

قومی باکسر محمد وسیم جنوبی کوریا میں ٹریننگ میں مصروف

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار27مئی۔2015ء) پاکستانی باکسر محمد وسیم آئندہ برس شیڈول ریو اولمپکس گیمز میں جگہ بنانے کا خواب آنکھوں میں سجائے جنوبی کوریا میں سخت ٹریننگ میں مصروف ہیں ۔

(جاری ہے)

رواں برس اکتوبر میں شیڈول آئیبا ورلڈ چیمپئن شپ ریو اولمپکس گیمز کا پہلا کوالیفائنگ راؤنڈ ہو گا، اس موقع پر باکسر محمد وسیم کا کہنا تھا کہ وہ فتح حا صل کریں گے ۔

وقت اشاعت : 27/05/2015 - 13:00:22