اظہر علی 5میچز میں 4ففٹیز اسکور کرنے والے چوتھے کپتان بن گئے

ہفتہ 30 مئی 2015 13:11

اظہر علی 5میچز میں 4ففٹیز اسکور کرنے والے چوتھے کپتان بن گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) اظہر علی 5میچز میں 4ففٹیز اسکور کرنے والے چوتھے کپتان بن گئے۔اس سے قبل آصف اقبال، تلکا رتنے دلشان اور ایون مورگن یہ کارنامہ سرانجام دے چکے ہیں،گرین شرٹس کے قائد نے اب تک 102،79،101،36،72کی اننگز کھیلی ہیں، دوسری جانب ووسی سبانڈا نے ون ڈے کی چوتھی سست ترین اننگز کھیلی،انہوں نے 47گیندوں پر صرف 13رنز بنائے،محموداللہ 47گیندوں پر 11رنز بناکر سرفہرست ہیں۔ ‘

وقت اشاعت : 30/05/2015 - 13:11:42