تیسرا ٹیسٹ:کھانے کے وقفے پر سری لنکا نے 1وکٹ کھو کر 85رنزبنا لیے
ذیشان مہتاب جمعہ 3 جولائی 2015 11:35
پالی کیلے (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 3 جولائی۔2015ء) پالی کیلے ٹیسٹ کے پہلے دن سری لنکا نے کھانے کے وقفے پر 1 وکٹ کے نقصان پر رنز بنا لیے ہیں۔ پالی کیلے انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں جاری میچ میں سری لنکن اوپنرز نے دفاعی انداز اپنا یا تاہم 15کے مجموعی سکور پر کوشل سلوا 9رنز بنانے کے بعد راحت علی کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے سرفراز احمد کے ہاتھوں جکڑے گئے۔
ان کے آؤٹ ہونے کے بعد آنے والے اپل تھرنگا نے کارونارتنے کے ساتھ مل کر پاکستان کو کھانے کے وقفے تک مزید کوئی وکٹ لینے سے محروم رکھا اور سری لنکا نے 1وکٹ کھو کر 85رنز بنا لیے۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان