تیسرا ٹیسٹ :چائے کے وقفے پر سری لنکا نے4وکٹیں کھو کر153رنزبنا لیے
جمعہ 3 جولائی 2015 14:29
پالی کیلے (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 3 جولائی ۔2015ء ) پالی کیلے ٹیسٹ کے پہلے دن سری لنکا نے چائے کے وقفے پر 4 وکٹ کے نقصان پر 153رنز بنا لیے ہیں ۔ پالی کیلے انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں جاری میچ میں سری لنکن اوپنرز نے دفاعی انداز اپنا یا تاہم 15کے مجموعی سکور پر کوشل سلوا 9رنز بنانے کے بعد راحت علی کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے سرفراز احمد کے ہاتھوں جکڑے گئے ۔
ان کے آؤٹ ہونے کے بعد آنے والے اپل تھرنگا نے کارونارتنے کے ساتھ مل کر دوسری وکٹ کے لیے سکور میں 91رنز کا اضافہ کیا ۔ تھرنگا 46رنزبنانے کے بعد یاسر شاہ کی گیند پر یونس خان کے ہاتھوں جکڑے گئے ۔ نئے آنے والے بلے باز لاہیرو تھریمانے کچھ خاص کر نے میں ناکام رہے اور 11رنز بنا کر یاسر شاہ کی گیند پر متبادل کھلاڑی بابر اعظم کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے ۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا