آندرے فلیچر اور کیون پیٹرسن کی کیربیئن پریمیئر لیگ میں دھواں دار بیٹنگ

ہفتہ 4 جولائی 2015 18:05

آندرے فلیچر اور کیون پیٹرسن کی کیربیئن پریمیئر لیگ میں دھواں دار بیٹنگ

سینٹ کٹس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) آندرے فیلچر اور کیون پیٹرسن کی کیربیئن پریمیئر لیگ میں شاندار بیٹنگ، سینٹ لوشیا ذوکس نے بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کو 30 رنز سے ہرا دیا، دونوں بلے بازوں نے بالترتیب 77 اور 73 رنز بنائے۔

(جاری ہے)

فلیچر کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لیگ کے 12 ویں میچ میں سینٹ لوشیا ذوکس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنائے `

وقت اشاعت : 04/07/2015 - 18:05:51