- Home
- Sports
- News
- ایف آر کوہاٹ میں کھیلوں کی تنظیم سازی مکمل‘ قیصر جمال صدر ،ساجد علی جنرل سیکرٹری منتخب
ایف آر کوہاٹ میں کھیلوں کی تنظیم سازی مکمل‘ قیصر جمال صدر ،ساجد علی جنرل سیکرٹری منتخب
پیر 6 جولائی 2015 12:42
پشاور ۔ 06 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس فاٹا کے ڈائریکٹر سپورٹس محمد آیاز خان نے سات قبائیلی ایجنسیوں اور چھ ایف آرز میں کھیلوں کی صاف و شفاف تنظمیں بنانے اور ان کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی غرض سے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا۔ پہلے مرحلے میں ایف آر کوہاٹ میں کھیلوں کی ایسوسی ایشنز کی تنظیم نو مکمل کرلی گئی ہے جبکہ جلد ہی تمام قبائلی علاقات میں تنظیم نو کی جائے گی۔
ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس فاٹا کے زیراہتمام ایف آر کوہاٹ میں ہونیو الے اجلاس ممبر قومی اسمبلی قیصر جمال کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا اجلاس میں ڈائریکٹریٹ کی نمائندگی عامر اقبال اور ساجد خان نے کی جبکہ اس موقع پر ایف آرکوہاٹ سے محمد سعید بوستی خیل، وزیر خان شیرا کئی، شبیرخان تور چپر، شاہد زرغون خیل، حسن شاہ اخروال، منظور احمد جواکئی بھی موجود تھے اور اپنی اپنی قوموں کی نمائندگی کی۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر فدا محمد کے بھائی انتقال کر گئے، آبائی شہر مردان میں سپرد خاک
-
سینیٹر ناصر بٹ نے منی سپورٹس کمپلیکس سوئمنگ پول کا افتتاح کر دیا