جہاں بھی شعیب ملک نظر آئیں وہاں پر خود کو جانے سے کبھی روک نہیں پائی، ثانیہ مرزا

پیر 20 جولائی 2015 17:04

جہاں بھی شعیب ملک نظر آئیں وہاں پر خود کو جانے سے کبھی روک نہیں پائی، ثانیہ مرزا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جولائی۔2015ء)کیا کروں جہاں بھی شعیب ملک نظر آئیں وہاں پر خود کو جانے سے کبھی روک نہیں پائی،شعیب ملک کی جس طرح سے کارکردگی سامنے آرہی ہے اس سے بے حد خوشی ہورہی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ٹینس سٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کوشش کی تھی کہ تمام روزے رکھ سکوں مگر کھیل کے دوران ایسا ممکن نہیں تھا بہرحال پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ دیکھ کر بہت مزا آیا

وقت اشاعت : 20/07/2015 - 17:04:23