پاکستان کے سلیم رضا برطانیہ، سویڈن میں شیڈول ڈس ایبل گالف ٹورنامنٹ میں شرکت کر ینگے

بدھ 29 جولائی 2015 11:18

پاکستان کے سلیم رضا برطانیہ، سویڈن میں شیڈول ڈس ایبل گالف ٹورنامنٹ میں شرکت کر ینگے

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29جولائی۔2015ء) پاکستانی گالفر سلیم رضا برطانیہ اور سویڈن میں کھیلی جانے والے ڈس ایبل گالف ٹورنامنٹ میں شرکت کر یں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سلیم رضا 6سے 8اگست تک سویڈش گالف چیمپئن شپ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے، سلیم رضا ڈس ایبل گالف ایونٹس میں حصہ لینے والے واحد پاکستانی گالفر ہیں اور انہیں ورلڈ انوی ٹیشن گالف چیمپئن شپ جیتنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

وقت اشاعت : 29/07/2015 - 11:18:59