- Home
- Sports
- News
- سپیشل اولمپکس ، پاکستانی اتھیلیٹز عاصم زر اور اقصیٰ احمد نے فری اسٹائل سوئمنگ میں گولڈ اور چاندی ..
سپیشل اولمپکس ، پاکستانی اتھیلیٹز عاصم زر اور اقصیٰ احمد نے فری اسٹائل سوئمنگ میں گولڈ اور چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا
بدھ 29 جولائی 2015 13:27
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء )لاس اینجلس اسپیشل اولمپکس میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، پاکستانی اتھیلیٹز عاصم زر اور اقصیٰ احمد نے فری اسٹائل سوئمنگ میں گولڈ میڈل اور چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔تفصیلات کے مطابق لاس اینجلس میں جاری سپیشل اولمپکس میں پاکستانی تیراکوں نے اپنی صلاحیتوں کا سکہ منوا لیا۔
خواتین کے سوئمنگ مقابلے میں اقصی جنجوعہ نے چاندی کا تمغہ جیت لیا پاکستانی کھلاڑی عاصم زر نے 100 میٹر فری اسٹائل سوئمنگ میں گولڈ میڈل جبکہ اقصیٰ احمد نے 50 میٹر فری اسٹائل میں سلور میڈل جیتا ہے۔ جبکہ اس سے قبل مردوں کے سوئمنگ مقابلے میں عاصم زر نے سونے کا تمغہ جیتا۔ عاصم زر نے دو منٹ اْنتیس اعشاریہ پانچ چھ سیکنڈ میں 100 میٹر فری اسٹائل کا فاصلہ طے کرکے طلائی تمغہ پاکستان کے نام کیا۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کےایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات