دوسرا ٹی ٹونٹی ، شاہد آفریدی نے منفرد ریکارڈ قائم کردیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 1 اگست 2015 21:26

دوسرا ٹی ٹونٹی ، شاہد آفریدی نے منفرد ریکارڈ قائم کردیا

کولمبو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 1اگست 2015 ء) پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کپتان شاہد آفریدی نے منفرد ریکارڈ قائم کردیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کولمبو میں پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا گیا۔ شاہد آفریدی نے اس دوران اپنے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر میں ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ آفریدی کے کیرئیر میں یہ پہلا موقع ہے کہ ان کی جانب سے کسی میچ میں 4 چھکے لگانے کا کارنامہ انجام دیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 01/08/2015 - 21:26:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :