ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا اجلاس رواں سال انگلینڈ میں ہوگا
پیر 3 اگست 2015 12:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا اجلاس رواں سال اکتوبر کے آخری ہفتے میں انگلینڈ میں ہوگا جس کی صدارت پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ کرینگے اجلاس میں10 ممبر ممالک کے وفد بھی شرکت کرینگے اجلاس میں آنے والے انٹرنیشنل مقابلوں کے علاوہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2016ء کی بھی منظوری دی جائے گی۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پی ایس ایل 10 کیلئے ونڈو تجویز کر دی گئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کیلئے ٹکٹوں کی قیمتیں 'دگنی' ہوگئیں
-
بنگلہ دیش اورزمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا
-
دو پاکستانی کھلاڑی آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے ٹریننگ سیشن سے محروم
-
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
-
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل