- Home
- Sports
- News
- کولمبو ٹیسٹ، بھارت نے پجارا ، مشرا کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت 8 وکٹوں پر 292 رنز بنا لئے
کولمبو ٹیسٹ، بھارت نے پجارا ، مشرا کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت 8 وکٹوں پر 292 رنز بنا لئے
ہفتہ 29 اگست 2015 18:24
کولمبو ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء ) سری لنکا اور بھارت کے مابین تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے روز بھارت نے پوجارہ اور امیت مشرا کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت 8 وکٹوں کے نقصان پر 292 رنز بنا لئے ، بھارت کی جانب سے امیت مشرا 59 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ پوجارا 135 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے ، ویرات کوہلی 18 ، روہیت شرما 26 ، نعمان اوجا 21 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ، سری لنکا کی جانب سے دھمیکا پرساد نے 4 ، نوان پردیپ ، میتھیوز ، ہیراتھ اور کوشال نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔
دوسرے دن کے اختتام پر پوجارا 135 اور ایشانت شرما 2 رنز بنا کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو بھارت نے اپنے پہلے دن اک سکور دو وکٹوں کے نقصان پر 50 رنز پر اننگز کا آغاز کیا تو بھارت کی تیسری وکٹ 64 رنز کے مجموعی سکور پر گری جب ویرتھ کوہلی 18 رنز بنا کر میتھیوز کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے ، بھارت کی چوتھی وکٹ 119 رنز کے مجموعی سکور پر گری جب روہیت شرما 26 رنز بناکر دھمیکا پرساد کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
پاکستان والی بال فیڈریشن کا اینگرو سنٹرل ایشین والی بال لیگ کے لیے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 9 مئی کو کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل، ممبئی انڈینز نے سن رائزرز حیدرآباد کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا