پاک بھارت سیریز نہ ہونے سے کرکٹ کا بہت نقصان ہوگا، وقار یونس
ہفتہ 5 ستمبر 2015 13:09
لاہور((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) )قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیریز نہ ہونے سے کرکٹ کا بہت نقصان ہوگا،سیاسی تناوٴ کرکٹ کے ذریعے کم کیاجاسکتاہے۔ حالات سازگار نہ ہونے کے باوجود مایوس نہیں اب بھی سیریز کی امید ہے۔ پاکستان سپر لیگ فرنچائز کی کوچنگ کیلئے آفر آئی تو ضرورکرؤں گا، سعید اجمل عمدہ فارم اور فٹنس ثابت کرکے قومی ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقاریونس آسٹریلیا میں فیملی کے ساتھ چھٹیاں گزار کر لاہور پہنچ گئے۔ انکا کہنا ہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان سیاسی کشیدگی کم کرنے میں کرکٹ نے ہمیشہ موثرکردار ادا کیاہے۔اب بھی سیاسی تناوٴ کرکٹ کے ذریعے کم کیاجاسکتاہے۔ انکاکہنا تھا کہ پاک،بھارت سیریز کے لئے حالات سازگار نہ ہونے کے باوجود مایوس نہیں، اب بھی دسمبر میں سیریز کی امید ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان