سابق آسٹریلیوی سپیڈ سٹار بریٹ لی کی پہلی بالی ووڈ سٹائل فلم ’ان انڈین‘ سڈنی میں ریلیز

جمعہ 9 اکتوبر 2015 10:56

سابق آسٹریلیوی سپیڈ سٹار بریٹ لی کی پہلی بالی ووڈ سٹائل فلم ’ان انڈین‘ سڈنی میں ریلیز

سڈنی (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار9اکتوبر۔2015ء ) آسٹریلیا کے سابق سپیڈ مرچنٹ بریٹ لی کی پہلی بالی ووڈ سٹائل فلم ’ان انڈین‘ آبائی شہر سڈنی میں ریلیز کردی گئی . یہ فلم ایک رومینٹک کامیڈی فلم ہے جس میں لی نے ایک استاد کا کردار نبھایا جو دیگر ممالک سے آنے والے اپنے سٹوڈنٹس کو زبان اور آسٹریلوی رہن سہن سکھاتا ہے ۔

(جاری ہے)

بریٹ لی نے کہا کہ شروع میں انہیں محسوس ہوا تھا کہ ڈائیلاگ یاد رکھنا سب سے مشکل اور اداکاری آسان ثابت ہوگی مگر الٹ ہوگیا ، ڈائیلاگ آسانی سے ذہن نشین ہوجاتے تھے لیکن اداکاری تھوڑی مشکل تھی ۔

وقت اشاعت : 09/10/2015 - 10:56:00