بارہویں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان نے سونے کا ایک اور تمغہ حاصل کرلیا
پاکستان کے اعصام الحق نے نیپال کے ابھیشک بستالیہ کو 4-6اور2-6سے ہرادیا پاکستان نے اب تک کل 25تمغے حاصل کیے ہیں ، جن میں سونے کے 4، چاندی کے 10 اور کانسی کے 11 تمغے شامل ہیں
پیر 8 فروری 2016 17:25
گوہاٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء) بارہویں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان نے سونے کا ایک اور تمغہ حاصل کرلیا، پاکستان نے اب تک کل 25تمغے حاصل کیے ہیں ، جن میں سونے کے 4، چاندی کے 10 اور کانسی کے 11 تمغے شامل ہیں۔بھارتی شہر گوہاٹی میں منعقدہ ساؤتھ ایشین گیمز کے ٹینس ایونٹ میں پاکستان کے اعصام الحق نے نیپال کے ابھیشک بستالیہ کو 4-6اور2-6سے ہرادیا، جبکہ پاکستان کے عقیل خان نے بھوٹان کے تنلے نوربو کو 1-6اور2-6سے شکست دی۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
-
محسن نقوی پی ایس ایل کے میچز کوئٹہ میں کرانے کے خواہشمند
-
پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کا مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو بھیج دیا
-
پاکستان کیخلاف سیریز کے لیے آئرلینڈ کے ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان، اہم پیسر نے آئی پی ایل کو ترجیح دیدی
-
پی ایس ایل 10، زلمی کے مالک کا پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ
-
محمد عامر کی آئرلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت مشکوک