ویلنگٹن ٹیسٹ دوسرا روز : آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم
ہفتہ 13 فروری 2016 16:52
ویلنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 فروری۔2016ء)ویلنگٹن میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 463 رنز بنا لیے ہیں۔آسٹریلیا کو نیوزی لینڈ کے خلاف 280 رنز کی برتری حاصل ہے اور پہلی اننگز میں اس کی چار وکٹیں باقی ہیں۔دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر ایڈم ووجز اور پیٹر سڈل کریز پر موجود تھے۔
آسٹریلیا کی جانب سے جو برنز اور ڈیوڈ وارنر نے پہلی اننگز کا آغاز کیا تو صرف پانچ رنز کے مجموعی سکور پر اس کی دو وکٹیں گر گئیں۔اس موقع پر آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ اور عثمان خواجہ نے تیسری وکٹ کی شراکت میں 126 رنز بنائے۔آسٹریلیا کی پہلی اننگز کی خاص بات ایڈم ووجز اور عثمان خواجہ کی شاندار سنچریاں تھیں۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی
-
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
-
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح
-
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
-
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ