عیسیٰ لیب اوپن ٹینس ٹورنامنٹ (کل) شروع ہوگا،

اتوار 1 مئی 2016 12:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔01 مئی۔2016ء) عیسیٰ لیب اوپن ٹینس ٹورنامنٹ(کل) پیر سے کراچی میں شروع ہوگا، جس میں ملک بھر سے ٹینس سٹار شرکت کریں گے، اور ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کے لئے ایک لاکھ روپے کی انعامی رقم رکھی گئی ہے،

وقت اشاعت : 01/05/2016 - 12:46:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :