ون ڈے رینکنگ میں نویں پوزیشن میں فکرمندی کی کوئی بات نہیں ہے ،اظہر علی
جمعرات 5 مئی 2016 21:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء)قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہاہے کہ ون ڈے رینکنگ میں نویں پوزیشن میں فکرمندی کی کوئی بات نہیں ہے ۔ایک انٹرویو میں اظہر علی نے کہاکہ نئی سلیکشن کمیٹی اور کوچ کے آنے سے کارکردگی میں بہتری آئے گی ،پاکستان نے نیوزی لینڈ میں جیتنے کا موقع ضائع کیا ہے اور انگلینڈ کو ہرانا آسان نہیں ہو گا ۔
انھوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کو اب بڑی ٹیموں کو ہرانا ہو گا اسی صورت میں اس کی رینکنگ بہتر ہو سکتی ہے۔پاکستان کی ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ میں جیتنے کا اچھا موقع ضائع کیا ٗانگلینڈ کی ٹیم کو اسی کے میدانوں میں ہرانا آسان نہیں ٗ یہ یقینابہت بڑا چیلنج ہو گا تاہم یہی وقت ہے کہ بڑی ٹیموں کو ہرا کر ہی رینکنگ کو بہتر کیا جا سکتا ہے۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا