فائنل میں حریف کوئی بھی ہوا شکست دیکر پہلی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرینگے، ویرات کوہلی
جمعہ 27 مئی 2016 11:14
بنگلور ۔ 27 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 مئی۔2016ء) انڈین پریمیئر لیگ کے نویں ایڈیشن کی فائنلسٹ ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ فائنل میں انکی حریف کوئی بھی ٹیم ہوئی اس کو شکست دیکر آئی پی ایل کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ انکی ٹیم مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہے اور فائنل کھیلنے کیلئے بے تاب ہے۔
اس سے قبل رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیم آئی پی ایل میں دو مرتبہ فائنل کھیل چکی ہے اور دونوں مرتبہ وہ رنراپ رہی ہے۔ رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیم نے پہلی مرتبہ آئی پی ایل 2009ء کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا تاہم اسکو فائنل میں دکن چارجرز کے ہاتھوں 6 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، دوسری مرتبہ آئی پی ایل 2011ء میں رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیم نے فائنل کے لئے کوالیفائی کیا تاہم اس میں بھی اسکو چنائی سپر کنگز کے ہاتھوں 58 رنز سے شکست ہوئی تھی۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان